پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن
دبئی نے پاکستانیوں کے ویزے بند کردیئے۔ اومان اور کویت نے بھی ویزے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکہ نے پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی اور اگلے چند دنوں میں پاکستان سے آنے والے افراد، چاہے ان کے پاس گرین کارڈ ہی کیوں نہ ہو، ان پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا۔ میرسک نے پاکستان میں 2 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری منسوخ کردی۔ چین اپنے پراجیکٹس اٹھا کر افغانستان اور ایران لے گیا۔ یہ سب کچھ پچھلے دس دنوں میں ہوا۔ اخے، ملک آگے بڑھ رہا ہے ۔ ۔ ۔